• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 7:27 صبح
  • پاکستان

بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا بالی میں پیش آنیوالے حادثے میں زخمی ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ بالی میں اپنے کام کے سلسلے کی وجہ سے رہائش پذیر تھیں جہاں وہ ایک حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نصرت بھروچا اس وقت بالی کے اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں تاہم حادثہ اور زخموں کی نوعیت کے حوالے سے کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ اداکارہ کی صحت سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا لیکن یہ بات سامنے آئی ہے کہ علاج کے باعث اداکارہ کا بالی میں قیام کچھ دنوں کیلئے مزید بڑھ گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نصرت بھروچا اداکار ٹائیگر شروف کی آنے والی فلم کی کاسٹ کا حصہ ہیں، ٹائیگر شروف کے ساتھ یہ ان کی پہلی فلم ہوگی۔

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

• 4 منٹ پہلے محموداچکزئی کا اسپیکر چیمبر جانے سے انکار، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نیا وفد تشکیل دیدیا

محموداچکزئی کا اسپیکر چیمبر جانے سے انکار، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نیا وفد تشکیل دیدیا

• 7 منٹ پہلے مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار

مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار

• 47 منٹ پہلے مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم

مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم

• 60 منٹ پہلے سندھ میں بغیر تقسیم 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے: فاروق ستار

سندھ میں بغیر تقسیم 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے: فاروق ستار

• 1 گھنٹے پہلے متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ

متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ

• 2 گھنٹے پہلے ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ

• 2 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے