• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 5:35 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے ورکنگ مکمل کرلی گئی اور حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد ہوگا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ آج مذاکرات کے بارے میں یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ اگر لانگ مارچ مؤخر کردیا جائے تو ایمرجنسی کا معاملہ بھی ختم ہو جائے گا۔

ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا،خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگانے کے بعد قومی اسمبلی سےاستعفوں کا فیصلہ نہیں ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت سے کہا جائے گا کے پی حکومت کو دہشتگردی کے معاملے پر وفاق سے تعاون کرنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کریں گے۔

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم

جب تلاش خاص ہو تو رشتہ بھی خاص ہونا چاہیے: دل کا رشتہ وی آئی پی

پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم اجلاس

معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ

• 4 منٹ پہلے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل

• 8 منٹ پہلے رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار

رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار

• 30 منٹ پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ

• 2 گھنٹے پہلے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

• 3 گھنٹے پہلے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ

• 5 گھنٹے پہلے اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

• 6 گھنٹے پہلے ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن

ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے