ملک میں ماہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3 ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ماہ ستمبر میں مہنگائی گزشتہ برس کےمقابلے میں 1.27فیصد بڑھی اور مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق پیاز 29.17، گندم 3.86، بیسن 2.74، بجلی 15.28، فیول 10.76، ایل پی جی 5.37، ادویات 0.98 فیصد مہنگی ہوئیں۔
ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ٹماٹر 24.67 فیصد، مرغی 8.14، انڈے 5.92، سبزیاں 1.49، چینی 0.88 ، پھل 0.32 اور کتب 0.60 فیصد سستی ہوئی ہیں۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ
آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی
ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا
پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مالیاتی استحکام لانے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ
• 4 منٹ پہلے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل
• 8 منٹ پہلے رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار
رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار
• 30 منٹ پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ
• 2 گھنٹے پہلے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار
انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار
• 3 گھنٹے پہلے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
• 5 گھنٹے پہلے اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی
اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی
• 6 گھنٹے پہلے ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن
