ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان
امریکا میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں
درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم
بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری
سنگاپور: حکومت نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا فیصلہ کرلیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا بھی آغاز کردیا گیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔
سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ نمبر استعمال کرکے ایک سروے کا جواب دیتے ہیں، جو ان کی دلچسپیوں، عادات اور اقدار کے بارے میں ہوتا ہے۔
نوزائیدہ بچوں کے لیے مفت سونے کی انگوٹھیوں کا تحفہ، منفرد اسکیم کا آغاز ہو گیا
رپورٹس کے مطابق سروے میں شرکت کے لیے عمر کی حد 21 سے 35 سال رکھی گئی ہے۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
