• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 1:08 شام
  • پاکستان

لاہور: پنجاب میں مون سون سیزن ختم ہونے کے بعد بارشوں اور اس سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں اور راولپنڈی میں مون سون میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ہوئی۔

اسی طرح لاہور 1316، سیالکوٹ 1256، گوجرانوالہ 1161، جہلم 935، گجرات 865، منڈی بہاؤالدین 810، نارووال 786، مری 757، اٹک 749، وزیر آباد 741، منگلا 602 اور اوکاڑہ میں 576 ملی میٹر بارش ہوئی۔

• اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

• پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

ترجمان کے مطابق رواں سال کسی بھی دریا میں بڑے سیلاب کا سامنا نہیں ہوا، نالہ بھیڈ اور ڈیک میں طغیانی سے فیروز والہ اور مرید کے میں 58 دیہات زیرآب آئے جب کہ سیلاب کے باعث 83 موضع جات اور 43،188 ایکڑ رقبہ متاثر ہوا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ سیلاب کے باعث 1215 گھر بھی متاثر ہوئے، رواں سال مون سون بارشوں میں حادثات سے 65 شہری جاں بحق، 382 زخمی ہوئے اور رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 224 مکانات متاثر اور 21 مویشی ہلاک ہوئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مون سون کا سیزن ختم ہوچکا ہے۔

بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرگیا، ایک شخص جاں بحق

حکومت کا اگلے سال اسلام آباد میں ہونیوالے ایس سی او سربراہ اجلاس کیلئے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ عداد وشمار جاری

• 17 منٹ پہلے امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

• 26 منٹ پہلے حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

• 40 منٹ پہلے ایران پر حملہ کیا جائے یا معاہدہ کریں، فیصلہ جلد ہوگا: ٹرمپ

ایران پر حملہ کیا جائے یا معاہدہ کریں، فیصلہ جلد ہوگا: ٹرمپ

• 46 منٹ پہلے محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

• 2 گھنٹے پہلے ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے