• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 3:19 صبح
  • پاکستان

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ نہیں کرے گا۔

شوریٰ کونسل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان نے کہا کہ مملکت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیا جائے گا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا قیام خطے کو بڑھتے ہوئے تنازع سے محفوظ رکھنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مملکت نے بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کے تحفظ کے لیے کثیر ملکی دفاعی بحری اتحاد کے قیام کا عمل بھی شروع کردیا ہے، تاہم انہوں نے ان آبی گزرگاہوں کو سیاسی یا معاشی دباؤ کے آلے کے طور پر استعمال کرنے کو مسترد کردیا۔

اس کے علاوہ سعودی ولی عہد نے فلسطینی علاقوں میں جاری اسرائیلی حملوں اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی مسلسل خلاف ورزیوں کی بھی مذمت کی۔

محمد بن سلمان نے یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی حمایت کا بھی اعادہ کیا تاکہ وہ پورے ملک میں اپنی عمل داری قائم کرے، استحکام بحال کرے اور حوثیوں کے حملوں کا مقابلہ کرے۔

انہوں نے حوثی گروپ پر ’’افراتفری اور تباہی‘‘ کا راستہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا۔

اجلاس میں آبنائے ہرمز، باب المندب، بحیرہ احمر اورخلیج عدن میں جہازرانی کی آزادی یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔

اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور مملکت سعودی عرب کو درپیش خطرات کا جائزہ لیا گیا، شرکاء نے مکہ مکرمہ، شہری آبادی اور اقتصادی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی: آئی ایس پی آر

فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی

متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز

عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے سعودی عرب کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ نہیں کرے گا: ولی عہد محمد بن سلمان

• 26 منٹ پہلے پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

• 2 گھنٹے پہلے رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

• 3 گھنٹے پہلے چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

• 3 گھنٹے پہلے فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

• 3 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

• 3 گھنٹے پہلے شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے