• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 3:19 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق ایس سی او سربراہ اجلاس اگست یا ستمبر 2027 میں اسلام آباد میں ہوگا، جس میں سربراہانِ مملکت، حکومت اور بین الاقوامی تنظیموں کے اعلیٰ سطحی وفود شرکت کریں گے۔

کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ ایس سی او سربراہ اجلاس کے لیے محفوظ اور قابلِ اعتماد سفری سہولیات کی فراہمی اور طے شدہ سکیورٹی پروٹوکولز کے مطابق زیادہ سے زیادہ تحفظ یقینی بنانا ضروری ہے۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق اس وقت دستیاب جدید ترین بلٹ پروف گاڑیاں 2016 ماڈلز کی ہیں جو ایس سی او اجلاس کے لیے درکار معیار پر پوری نہیں اترتیں۔

اس لیے حکومت نے مختلف فورمز پر غور کے بعد 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی تعداد کو کم سے کم ضرورت کے مطابق مقرر کیا ہے، جبکہ تقریباً 300 دیگر غیر بلٹ پروف گاڑیاں کرائے پر حاصل کی جائیں گی۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق ایس سی او سربراہ اجلاس پاکستان کے لیے اہم بین الاقوامی اجتماع ہے اور اس کے انعقاد کے لیے سکیورٹی اور لاجسٹکس کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے حکومت کا اگلے سال اسلام آباد میں ہونیوالے ایس سی او سربراہ اجلاس کیلئے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

• 43 منٹ پہلے کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے : سعودی ولی عہد

کسی بھی خطرے یا حملے کا مؤثر جواب دینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے : سعودی ولی عہد

• 1 گھنٹے پہلے پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

• 3 گھنٹے پہلے رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

• 4 گھنٹے پہلے چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

• 4 گھنٹے پہلے فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

• 4 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے