• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 4:55 شام
  • پاکستان

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں موجود سول لباس میں ملبوس پائلٹس کی سیکنڈ ٹیم نے ایمرجنسی لینڈنگ کرائی۔

اسرائیلی اعلیٰ عہدیدار کے مطابق یہ پائلٹس نہ ہوتے تویہ ایک اور نائن الیون یا1976جیسی ہائی جیکنگ بن جاتی، طیارے میں سول لباس میں ملبوس پائلٹس کی ٹیم کی رپورٹ تاحال مصدقہ نہیں۔

ابتدائی جائزے کے مطابق ہنگامی سگنل کاک پٹ میں پائلٹس کے درمیان جھگڑے کے دوران فعال ہوا، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی نیوز ویب سائٹ کے مطابق طیارے کے زیرتفتیش معاون پائلٹ کا تعلق عمان سے ہے۔

سکیورٹی حکام کے مطابق طیارہ واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی۔

دوسری جانب سینئر اسرائیلی عہدیدار نے کہا کہ اماراتی ائیر لائن پر سب سے بڑی تباہی کو روک دیا گیا ہے، ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ اس نے طیارہ کریش کرنے کے لیےکنٹرول سنبھالنےکی کوشش کی تھی۔

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی

قطری وزیراعظم نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیدیا

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ

مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا

صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

• 13 منٹ پہلے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی 7 شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی 7 شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

• 15 منٹ پہلے پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

• 20 منٹ پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

• 49 منٹ پہلے اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا

اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا

• 52 منٹ پہلے لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

• 1 گھنٹے پہلے گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

• 2 گھنٹے پہلے رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے