• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 4:55 شام
  • پاکستان

ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی دعوت دی اور بات چیت کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی مذاکرات سے متعلق پوسٹ پر ردِعمل دیا ہے۔

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی دعوت دی اور بات چیت کی حمایت کی ہے اور مستقبل میں بھی مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے۔

Dialogue Dialogue Dialogue ! The only way forward out of the political mess. .related-stories-inner .col-md-2 { width: 100%; max-width: 100%; flex: 0 0 100%; margin-bottom: 12px; } .related-stories h4{ font-size: 25px !important; } .related-stories-items { display: flex; align-items: center; gap: 10px; padding: 8px 0; } .related-str-bx img { width: 100px; height: auto; object-fit: cover; border-radius: 4px; } .related-stories-items p a { font-size: 23px !important; font-style: normal !important; } — Ali Muhammad Khan (@Ali_MuhammadPTI) September 30, 2026

Dialogue Dialogue Dialogue ! The only way forward out of the political mess.

وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات سے متعلق اپنے طرزِ عمل پر بھی غور کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما نے پوسٹ میں کہا تھا کہ مذاکرات، مذاکرات، مذاکرات! سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے