بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر نِدھی تیواری کی پراسرار موت نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نِدھی کے فیس بک پر تقریباً 9 لاکھ اور انسٹاگرام پر 7 لاکھ فالوورز تھے، نِدھی کی ویڈیوز کو لاکھوں افراد دیکھتے تھے اور ان کا شمار نمایاں سوشل میڈیا شخصیات میں ہوتا تھا۔
نِدھی نے 2024 میں ’مس پریٹی انڈیا‘ کا اعزاز حاصل کیا تھا اور ماڈلنگ و اداکاری میں کیرئیر بنانے کی کوشش کر رہی تھیں، وہ ماڈلنگ اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹنگ کی سرگرمیوں میں بھی متحرک تھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے نِدھی کے گھر والوں کو ان کی پھندا لگی لاش ملی، اہلخانہ نِدھی کو اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔
نِدھی کے اہلخانہ کے مطابق واقعے سے قبل ان کی بیٹی کسی شخص سے فون پر بات چیت کررہی تھی اور پریشان دکھائی دے رہی تھی۔
پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ نِدھی کی موت سے قبل ہونے والی گفتگو اور دیگر حالات کی تحقیقات جاری ہیں، واقعہ خودکشی کا ہے یا قتل کا اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل
اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم
جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون
ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف
اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی
ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت
• 10 منٹ پہلے مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون
مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون
• 33 منٹ پہلے خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی
• 55 منٹ پہلے تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک
تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک
• 60 منٹ پہلے پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم
پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم
• 1 گھنٹے پہلے گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
• 2 گھنٹے پہلے اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا
