• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 11:48 شام
  • پاکستان

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث اشیائے خور و نوش کی قیمتیں بھی روزانہ کی بنیاد پر بڑھنے لگی ہیں۔

لاہور کی مارکیٹوں میں مٹر اور میتھی کی قیمت 400 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے جبکہ ٹماٹر اور پیاز سمیت دیگر سبزیوں کی قیمتیں بھی200 روپے فی کلو سے زائد ہیں۔

شہری کہتے ہیں کہ انہیں اب ضرورت کے مطابق سبزیاں خریدنے سے پہلے بھی کئی بار سوچنا پڑتا ہے۔

شہر میں پھلوں کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اچھے معیار کے سیب 400 سے 450 روپے فی کلو تک فروخت ہورہے ہیں۔

شہریوں کے مطابق سبزیوں اور پھلوں کی بڑھتی قیمتوں نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ

وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے

علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم

جماعت اسلامی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹی، پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے: حافظ نعیم

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا مدت میں توسیع نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھانے کا اعلان

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ

سیالکوٹ کی پرواز کی مقبوضہ جموں لینڈنگ ظاہر ہونے کا واقعہ، جی پی ایس سگنلز میں مداخلت کتنی خطرناک ہوسکتی ہے؟

پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

ٹانک: وزیرآباد بازار میں مسلح ملزمان کی ٹریفک پولیس کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

• 38 منٹ پہلے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

• 3 گھنٹے پہلے یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

• 3 گھنٹے پہلے حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

• 4 گھنٹے پہلے بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

• 4 گھنٹے پہلے بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق

بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق

• 4 گھنٹے پہلے بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں

بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے