• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 4:14 شام
  • پاکستان

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا

تھانہ مندرہ پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کی ملزمہ رشتہ دار خاتون کو گرفتار کرلیا ہے.

ساڑھے 4 تولے مسروقہ طلائی زیورات و رقم 7 لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون بھی برآمد کرلئے گئے.

ملزمہ نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر گھر میں چوری کی واردات کی اور فرار ہو گئی،

مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا.

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے