• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 4:14 شام
  • پاکستان

واشنگٹن: امریکا میں طاقتور سمندری طوفان نار ایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکراگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان نار ایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکراگیا جس کے باعث مشرقی ساحلی ریاستوں میں طوفانی ہوائیں اوربارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ساحلی علاقوں میں 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ بارشوں کے باعث مشرقی ساحلی رہائشی علاقے زیرآب آگئے اور کئی درخت گرگئے۔

• امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

• شمال مشرقی امریکا میں شدید برفانی طوفان کا خدشہ، الرٹ جاری

• امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور اسکول بند، 30 افراد ہلاک

اس کے علاوہ گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوبی نظر آئیں، متاثرہ ریاستوں میں ایک لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے اور خراب موسم کے باعث 445 پروازیں منسوخ اور 3 ہزار سے زائد پروازیں تاخیرکا شکارہوگئیں۔

ادھر نیویارک اور نیوجرسی کی متاثرہ کاؤنٹیز میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، اس کے ساتھ ہی حکام کی جانب سے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی اٹلانٹک اور نیو انگلینڈ میں تیز ہواؤں، بارش، سیلاب کا سلسلہ پیر تک جاری رہےگا۔

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

یو اے ای سے 7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟

یونان میں گیس دھماکے سے امریکی و برطانوی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت، شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں تیزی، نورستان اور کنڑ میں متعدد چوکیوں پر قبضہ

روس انتخابات: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب

آبنائے ہرمز کھولنےکی تجویز پر ٹرمپ کے ابتدائی رد عمل کے بعد ثالثوں کے ذریعے حتمی امریکی مؤقف کے منتظر ہیں: ایران

امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں، ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر

سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

• 39 منٹ پہلے پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

• 1 گھنٹے پہلے یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

• 1 گھنٹے پہلے زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

• 2 گھنٹے پہلے بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

• 3 گھنٹے پہلے وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

• 3 گھنٹے پہلے جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

• 3 گھنٹے پہلے رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: ذرائع این سی سی آئی اے

رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: ذرائع این سی سی آئی اے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے