آئی فون 18 پرو سیریز گزشتہ دنوں ہی پیش کی گئی ہے اور فولڈ ایبل فون بھی اکتوبر سے صارفین کو دستیاب ہوگا۔
مگر اگلے سال کے نئے آئی فونز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع ہوگیا ہے۔
خیال رہے کہ آئندہ سال آئی فونز کو 20 سال مکمل ہو رہے ہیں اور کمپنی کی جانب سے 19 کی بجائے براہ راست آئی فون 20 سیریز کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ آئی فون 20 پرو اور 20 پرو میکس دیکھنے میں کیسے ہوسکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آئی فون 20 پرو میں 6.41 انچ کا ڈسپلے دیا جائے گا جو کہ آئی فون 18 پرو سے کچھ بڑا ہوگا۔
آئی فون پرو میکس میں 6.9 انچ کا ڈسپلے ہوگا۔
مگر سب سے خاص بات یہ ہے کہ آئندہ سال کے آئی فونز ڈیزائن کے حوالے سے مختلف ہوں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کی جانب سے بارڈر لیس کواڈ کروڈ (quad-curved) اسکرین کو آئی فون 20 پرو سیریز کے لیے استعمال کیے جانے کا امکان ہے۔
ابھی آئی فونز میں فلیٹ پینلز کو استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ڈائنامک آئی لینڈ کی جگہ سیلفی کیمرے کے لیے پنچ ہول اسٹائل ڈیزائن استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مگر ابھی آئی فون 20 پرو سیریز کو متعارف کرانے میں ایک سال کا عرصہ باقی ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ لیک میں موجود تفصیلات فائنل ماڈل کا حصہ ہوں گی یا نہیں۔
میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا
ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف
فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں
اینڈرائیڈ فونز کی وہ خفیہ سیٹنگ جس سے آپ ڈیلیٹ میسجز پڑھ سکتے ہیں
دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ
جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف
بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا
چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت
مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی
تازہ ترین
• 13 منٹ پہلے اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع
• 22 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ
• 1 گھنٹے پہلے میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا
• 1 گھنٹے پہلے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ
• 2 گھنٹے پہلے پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی
پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی
• 2 گھنٹے پہلے امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
• 3 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم
میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم
• 3 گھنٹے پہلے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی
