جنسی بلیک میلنگ یا سیکسٹورشن ایک بڑھتا ہوا خطرہ ہے جو بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن درپیش ہے اور یہ ان پلیٹ فارمز اور ایپس پر ہو رہا ہے جنہیں وہ روزمرہ استعمال کرتے ہیں۔
اس کے اثرات تباہ کن ہو سکتے ہیں اور افسوسناک بات یہ ہے کہ بہت سے بچے جو جنسی بلیک میلنگ کا شکار ہوتے ہیں خاموشی میں تکلیف اٹھاتے ہیں کیونکہ انہیں نہیں پتہ کہ مدد کے لیے کس کے پاس جائیں یا وہ بہت شرمندہ یا ڈرے ہوئے ہوتے ہیں کہ کسی کو بتائیں۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے اس بارے میں آگاہی اور مدد کے لیے سوشل میڈیا سروس شروع کی ہے، یونیسیف ماہرین نے جنسی بلیک میلنگ کے خطرے اور اس سے نمٹنے کے پہلوؤں کی نشاندہی کی۔
اس میں مجرم جنسی چیٹس، برہنہ تصاویر یا ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دے کر مزید جنسی مواد یا پیسے کا مطالبہ کرتا ہے۔
سیکسٹنگ اور سیکسٹورشن کا کیا تعلق ہے؟
سیکسٹنگ میں برہنہ یا نیم برہنہ مواد کا اشتراک ہوتا ہے، ایک بار تصویر شیئر ہو جائے تو اسے بلیک میلنگ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اکثر مجرم اجنبی نہیں بلکہ دوست، سابقہ پارٹنر یا جاننے والے لوگ ہوتے ہیں۔
سوال: اے آئی کا کیا کردار ہے؟
اب “نیوڈیفائی” ایپس اور جنریٹو اے آئی سے حقیقی تصاویر کے بغیر بھی جھوٹی برہنہ تصاویر بنا کر دھمکی دی جا سکتی ہے جو نوجوانوں کے لیے بہت خطرناک ہے۔
اس کے نوجوانوں پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟
شرم، خوف اور بے چینی کی وجہ سے بہت سے نوجوان خاموش رہتے ہیں اور کبھی خودکشی تک کر لیتے ہیں۔
والدین کو بچوں سے کھل کر بات کرنی چاہیے اور یقین دلانا چاہیے کہ انہیں سزا نہیں ملے گی بلکہ مدد ملے گی۔ اگر کوئی واقعہ پیش آئے تو فوری طور پر پولیس، اسکول یا چائلڈ ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔
تصاویر ہٹانے کے لیے “Take It Down” جیسی مفت سروس بھی دستیاب ہے، بنیادی آگاہی اور کھلی بات چیت ہی سب سے اہم دفاع ہے،اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے سوشل میڈیا سروس شروع کی ہے والدین ایک کلک پر مدد مانگ سکتے ہیں۔
فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور
ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں
شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ
امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی
میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ
جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب
تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں
ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا
کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز
• 16 منٹ پہلے ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
• 20 منٹ پہلے کراچی میں آج پارہ 38 تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
کراچی میں آج پارہ 38 تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
• 29 منٹ پہلے پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
• 42 منٹ پہلے کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال
• 45 منٹ پہلے فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
• 47 منٹ پہلے اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
• 59 منٹ پہلے مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘
