اسلام آباد میں ممکنہ سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر موٹروے ایم ون بدھ کی رات سے اسلام آباد سے چھچھ انٹرچینج تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی جائے گی۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون کو بدھ شام سے اسلام آباد سے چھچھ انٹرچینج تک اور موٹروے ایم 14 ہکلہ سے کنڈل ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی جائے گی۔
23 ستمبر سے موٹروے ایم 2 پر لاہور سے بڑی اور کارگو گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد جانے والی بڑی گاڑیاں جی ٹی روڈ کا متبادل راستہ اختیار کریں گی ۔موٹروے ایم 2 اور ایم 3 پرموجود گاڑیوں کو کالاشاہ کاکو سے جی ٹی روڈکی طرف موڑ دیا جائے گا۔
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ این 5 بدھ شام سے اٹک خورد کے مقام پر ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ پابندی کے دوران ڈرائیور متبادل راستے اور ٹریفک کی صورتحال سے متعلق موٹروے پولیس کی ہدایات پر عمل کریں۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا، مفاہمت کاراستہ کبھی بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی
پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع
صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟
سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک
پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب
قومی اسمبلی میں اضافی کفایت شعاری اقدامات نافذ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کرینگے
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے اور ملتان میں پڑاؤ ڈالنے کا اعلان
بلوچستان: مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی
ٹرین میں ٹکٹ چیک کرنے کے معاملے پر ریلوے حکام اور پولیس میں تنازع پیدا ہوگیا
تازہ ترین
• 18 منٹ پہلے پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری
• 1 گھنٹے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
• 2 گھنٹے پہلے امریکی اور ایرانی وفود کی نیویارک میں 3 گھنٹے طویل ملاقات، صدر ٹرمپ کی تصدیق
امریکی اور ایرانی وفود کی نیویارک میں 3 گھنٹے طویل ملاقات، صدر ٹرمپ کی تصدیق
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
• 3 گھنٹے پہلے شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ
• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
• 4 گھنٹے پہلے پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی
• 4 گھنٹے پہلے لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا، مفاہمت کاراستہ کبھی بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
