• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 1:49 صبح
  • پاکستان

نیویارک: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی کے افغانستان کے رابطہ گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ میں گزشتہ ہفتے دہشت گردی کے واقعے میں 24 افراد شہید ہوئے،افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر پاکستان کو شدید تشویش ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ افغان سرزمین کو ہمسایہ ملکوں کے خلاف دہشتگرد حملوں کےلیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں منشیات،اسلحے، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام ضروری ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ افغان بچیوں کی تعلیم،خواتین کے روزگار پر پابندی پر گہری تشویش ہے،افغان مہاجرین کی واپسی کے بوجھ میں عالمی برادری کو بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں 80 بے گناہ پاکستانی جاں بحق ہوئے، ان حملوں کی منصوبہ بندی افغان سرزمین سے کی گئی، پاکستانی مندوب

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغان ہم منصب سے ملاقات میں کالعدم ٹی ٹی پی اور کالعدم بی ایل اے مجید بریگیڈ کے خلاف قابل تصدیق اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا: دفترخارجہ

لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا، مفاہمت کاراستہ کبھی بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر

پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع

صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب

قومی اسمبلی میں اضافی کفایت شعاری اقدامات نافذ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کرینگے

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے اور ملتان میں پڑاؤ ڈالنے کا اعلان

بلوچستان: مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی

ٹرین میں ٹکٹ چیک کرنے کے معاملے پر ریلوے حکام اور پولیس میں تنازع پیدا ہوگیا

صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب

پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

تازہ ترین

• 18 منٹ پہلے پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار

• 1 گھنٹے پہلے شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی

• 3 گھنٹے پہلے لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا، مفاہمت کاراستہ کبھی بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر

• 3 گھنٹے پہلے امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی

امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی

• 5 گھنٹے پہلے جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

• 5 گھنٹے پہلے محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے