ویسے تو ابھی بغیر ڈرائیور کے سڑک پر دوڑنے والی گاڑیاں بھی عام نہیں ہوئیں مگر ایسے طیارے بھی جلد فضاؤں میں پرواز کرتے نظر آئیں گے۔
جوبی ایوی ایشن نامی کمپنی کے سنگل انجن سیسنا کاروان نے امریکا بھر میں بغیر پائلٹ کے پرواز کی آزمائش کو کامیابی سے مکمل کیا ہے۔
جوبی ایوی ایشن کے بانی اور چیف ایگزیکٹو جو بین بیورٹ نے بتایا کہ 'امریکا بھر کا یہ سفر ایوی ایشن کے نئے عہد کی پہلی جھلک ہے'۔
اس کمپنی کا یہ طیارہ 7 ستمبر کو کیلیفورنیا سے روانہ ہوا اور امریکا بھر میں 3199 میل تک بغیر کسی انسانی پائلٹ کی معاونت کے پرواز کی۔
اس طیارے کے روٹ کے لیے خودکار پروگرامنگ کو استعمال کیا گیا۔
امریکا بھر کی پرواز کے دوران طیارے کو متعدد مقامات پر روکا گیا جبکہ ایوی ایشن مشین نے مسلسل سفری رکاوٹوں کی مانیٹرنگ کی۔
کمپنی کے مطابق طیارے نے اپنی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کی۔
طیارے کا یہ سفر 14 ستمبر کو مکمل ہوا اور اب واپس کیلیفورنیا وہی جائے گا، جہاں سے وہ روانہ ہوا تھا۔
کمپنی کا ماننا ہے کہ خودکار پروازوں سے دور دراز واقع علاقوں کو مرکزی خطوں سے جوڑنے میں مدد ملے گی۔
کمپنی نے بتایا کہ اس طرح کی پروازوں سے قدرتی آفات پر برق رفتاری سے ردعمل دینے میں مدد ملے گی۔
نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا
چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت
مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی
ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ
’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا
واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا
اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف
میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریاک بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
• 24 منٹ پہلے وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر
وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر
• 37 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
• 1 گھنٹے پہلے مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی
مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی
• 1 گھنٹے پہلے قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی
قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی
• 2 گھنٹے پہلے لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ
لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ
• 2 گھنٹے پہلے نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا
