• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 4:54 شام
  • پاکستان

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں۔

پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات سے وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں اور گزشتہ ہونے والے واقعات سے متعلق اپنا پیغام ان تک پہنچا دیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ متعلقہ لوگوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے، عمران خان کے خاندان اور رہنماؤں کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک افسوسناک ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گرفتاریاں صورتحال کو مزید سنگین کردیں گی، اب وقت ہے کہ حالات کو مزید بگڑنے سے روکا جائے، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے۔

جو بھی وفاقی دارالحکومت کو بند کرنے کی کوشش کرے گا اس سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ

ہم موٹروے اور جی ٹی روڈ سے بھی جائیں گے، مارگلہ کے پہاڑوں سے بھی اتریں گے اور ہم ڈی آئی خان سے بھی اتریں گے: جنید اکبر

سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال

دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی: ضلع وسطی، غربی، جنوبی اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اشارہ

پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے: خواجہ آصف

وزیراعظم شہباز کے دونوں ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی ایم پی اےکا گارڈ ہے، ذرائع

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں،گزشتہ روز ہونے والے واقعات سے متعلق اپنا پیغام ان تک پہنچا دیا: بیرسٹر گوہر

• 15 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

• 45 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

• 46 منٹ پہلے مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

• 50 منٹ پہلے قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی

قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی

• 2 گھنٹے پہلے لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا

نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا

• 2 گھنٹے پہلے جماعت اسلامی کی آسان سیاست

جماعت اسلامی کی آسان سیاست

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے