امریکی پابندیوں اور جنگ کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی پابندیوں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور جنگ سے ہونے والے نقصانات نے ایران میں ادویات کی قلت مزید بڑھا دی ہے۔
ایران میں ادویات کی قلت کے باعث بعض مریض خوراک کم کرنے، علاج میں تاخیر کرنے یا سستی اور کم مؤثر ادویات استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
رپورٹس کے مطابق امریکی پابندیوں اور جنگ کے باعث تقریباً 800 ادویات متاثر ہوئی ہیں، جبکہ فارمیسیز کو بھی مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ انشورنس کمپنیوں کے ذمے فارمیسیز کے تقریباً 30 کروڑ ڈالر واجب الادا ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایران حجم کے اعتبار سے اپنی 97 فیصد سے زیادہ ادویات خود تیار کرتا ہے، تاہم متعدد ادویات اور دواسازی میں استعمال ہونے والے خام اجزا اب بھی درآمدات اور غیر ملکی کرنسی پر انحصار کرتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں ادائیگیوں کے عمل کو پیچیدہ بنا دیتی ہیں اور غیر ملکی بینکوں اور سپلائرز کو ایرانی خریداروں کے ساتھ لین دین سے گریز کرنے پر مجبور کرتی ہیں، حالانکہ ادویات پر عمومی طور پر پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوتا۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ہونے والے امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں نے بھی بحران کو مزید سنگین کر دیا۔ ان حملوں میں 40 سے زائد دوا ساز کمپنیوں، سپلائرز اور تقسیم کار اداروں کو نقصان پہنچا۔
ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا
ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ
سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق
سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی
یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی
حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ
آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام
امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل
موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ
ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
تازہ ترین
• 12 منٹ پہلے جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی
• 49 منٹ پہلے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا
• 2 گھنٹے پہلے ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ
• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی
ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی
• 2 گھنٹے پہلے ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کر دیا
ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کر دیا
• 3 گھنٹے پہلے سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق
• 4 گھنٹے پہلے مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی ایم پی اےکا گارڈ ہے، ذرائع
مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی ایم پی اےکا گارڈ ہے، ذرائع
• 4 گھنٹے پہلے پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اسپیکرپنجاب اسمبلی
