• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 2:58 صبح
  • پاکستان

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل نے اتوار کو حکام کے حوالے سے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ان پابندیوں کے تحت 6 سے 7 ماہ کی مہلت کے بعد عالمی فوجداری عدالت کے ساتھ زیادہ تر لین دین پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق یہ پابندیاں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے بعد عالمی فوجداری عدالت کے خلاف واشنگٹن کی کوششوں میں نمایاں شدت کی عکاسی کرتی ہیں۔

وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ دستاویزات اور امریکی حکام کے مطابق ان پابندیوں کے نتیجے میں عدالت کے لیے امریکی ڈالر میں مالی لین دین کرنا ممکن نہیں رہے گا، جس سے اسے عالمی مالیاتی نظام کے بڑے حصے سے الگ کیے جانے کا خدشہ ہے۔

اس اقدام سے عالمی فوجداری عدالت کے کام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

آئی سی سی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچا رہی ہے اور حکومتوں اور عدالتوں کے اختیارات چھیننے کی کوشش کر رہی ہے: پیٹ ہیگستھ

اسرائیل کا مؤقف جانے بغیر اسرائیلی شہریوں کی تحقیقات، گرفتاری، حراست یا مقدمہ چلانے کی کوششوں میں حصہ لینے والے آئی سی سی کے 2 ججوں پر پابندی لگا رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق

سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی

یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاری: امریکی میڈیا

• 46 منٹ پہلے ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی

• 1 گھنٹے پہلے ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کر دیا

ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق

• 3 گھنٹے پہلے مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی ایم پی اےکا گارڈ ہے، ذرائع

مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی ایم پی اےکا گارڈ ہے، ذرائع

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

• 3 گھنٹے پہلے ابھی تک نہیں پتا کہ علیمہ خان کو کہاں لے جایا گیا ہے، نورین نیازی

ابھی تک نہیں پتا کہ علیمہ خان کو کہاں لے جایا گیا ہے، نورین نیازی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے