• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 6:18 شام
  • پاکستان

کوارٹر فائنل میں عاصم خان کے حریف کو زیادہ ویٹ ہونے کی وجہ سے ڈس کوالیفائی قرار دیا گیا تھا

ایشین گیمز کے ایم ایم اے ایونٹ میں عاصم خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے جس کے بعد پاکستان کا پہلا میڈل یقینی ہوگیا۔

عاصم خان نے 60 کلو گرام کیٹیگری میں کمبوڈیا کے حریف کو شکست دی۔

ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس تاحال قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام

جاپان ایشین گیمز: پاکستان مختلف مقابلوں میں قسمت آزمائی کیلیے تیار

کوارٹر فائنل میں عاصم خان کے حریف کو زیادہ ویٹ ہونے کی وجہ سے ڈس کوالیفائی قرار دیا گیا تھا۔

ایشن گیمز کے ایم ایم رولز کے تحت سیمی فائنل ہارنے کی صورت میں کانسی کے تمغے کے لیے الگ سے فائٹ نہیں ہوگی بلکہ دونوں سیمی فائنلز میں شکست کھانے والے ایتھلیٹ برانز میڈل کے حقدار ہوں گے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے