• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 6:58 شام
  • پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا ہےکہ ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، اسلام آباد کی سڑکوں کی بندش اور عوام کی آمدورفت میں خلل سے متعلق عدالت کے واضح احکامات ہیں، انتظامیہ یقینی بنائےگی کہ کوئی خلل نہ آئے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نےکہا کہ سڑکوں کی بندش اور عوام کی آمدورفت میں خلل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح احکامات ہیں، جماعت اسلامی کے ساتھ ہمارا رابطہ ہے، وہ پُرامن اور سمجھدار لوگ ہیں،قانون سب کےلیے یکساں ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم میں اب تک 22 لاکھ لوگ اس اسکیم میں رجسٹر ہوچکے، رجسٹریشن کے لیے موٹر سائیکل کا مالک ہونا ضروری نہیں، موٹر سائیکل کے لیے پانچ لیٹرکی شرط بھی ختم کردی ہے۔ یہ سہولت تمام پیٹرول پمپس پر دستیاب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم نے غریب طبقے کا احساس کرتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو بروقت ہدایات جاری کیں، وزیراعظم عوام کی فلاح وبہبود کا خصوصی خیال رکھتے ہیں، یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیل، رکشہ، چنگچی اسکیم میں رجسٹریشن کے لیے اہل ہیں۔

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل

سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کی کال، اسلام آباد کے وفاقی اسپتالوں میں ہائی الرٹ

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک

نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد: جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

• 19 منٹ پہلے شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

• 27 منٹ پہلے اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

• 60 منٹ پہلے اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

• 2 گھنٹے پہلے ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

• 3 گھنٹے پہلے چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

• 3 گھنٹے پہلے کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

• 3 گھنٹے پہلے سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کی کال، اسلام آباد کے وفاقی اسپتالوں میں ہائی الرٹ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے