• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 12:13 صبح
  • پاکستان

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی

’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

اے آئی کو چکما دینے والی شرٹ : حیرت انگیز ایجاد

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول ایک روپے 65 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 389 روپے 14 پیسے ہوگئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئے نرخ 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئے ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا جبکہ نئی قیمتیں 21 ستمبر تک کے لیے ہوں گی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے