• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 11:48 صبح
  • پاکستان

تینوں افراد کے کنویں میں گرنے سے متعلق پولیس تحقیقات کر رہی ہے

رستم کے علاقے مچھی جعفر آباد میں کنویں میں گرنے سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی، اہلکاروں نے تینوں افراد کو کنویں سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔

جاں بحق افراد میں 12 سالہ شاہ روم، اسکا والد 47 سالہ اعجاز اور 45 سالہ الف ذادہ شامل ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق تینوں افراد کے کنویں میں گرنے سے متعلق پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے