• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 12:29 شام
  • پاکستان

پاکستانی اداکارہ و نامور میزبان کرن خان نے نکاح کرلیا۔

کرن خان کی جانب سے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی اور اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں جس میں ان کے ہمراہ ان کے شوہر بھی تھے۔

میزبان و اداکارہ نے کاروباری شخصیت اور گلوکارہ نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے نکاح کیا ہے۔

اشتیاق بیگ کی اس سے قبل نازیہ حسن سے شادی ہوئی تھی، دونوں کی ازدواجی زندگی بعد میں اختلافات کا شکار ہوئی اور ان کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔

نازیہ حسن کے انتقال کے بعد بھی ان کی سابق ازدواجی زندگی سے متعلق مختلف دعوے اور بیانات سامنے آتے رہے ہیں جن کا تذکرہ ماضی میں میڈیا رپورٹس میں کیا جاتا رہا ہے۔

اشتیاق بیگ کی کرن خان سے شادی ان کی تیسری شادی قرار دی جارہی ہے۔

دوسری جانب کرن کے نکاح کی خبر سامنے آنے کے بعد کئی شوبز ستاروں نے انہیں مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جن میں ندا یاسر، اظفر رحمان، سعدیہ امام اور نادیہ حسین شامل ہیں۔

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں

شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی

راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا

تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل

میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران کی طلبی کے بجائے تحریری جواب لینےکا فیصلہ

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران کی طلبی کے بجائے تحریری جواب لینےکا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

• 2 گھنٹے پہلے ’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

• 3 گھنٹے پہلے اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ کے سوالات کے جواب دیں، کمیشن کی مقتول کے پارٹنر کو ہدایت

اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ کے سوالات کے جواب دیں، کمیشن کی مقتول کے پارٹنر کو ہدایت

• 4 گھنٹے پہلے سندھ کابینہ کا کاشت کاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ ، 4 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

سندھ کابینہ کا کاشت کاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ ، 4 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

• 5 گھنٹے پہلے سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے