• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 7:18 شام
  • پاکستان

کیا خود کو دماغی طور پر ہمیشہ صحت مند رکھنا چاہتے ہیں؟

اگر ہاں تو کسی اچھی کتاب کو اٹھا کر پڑھنا شروع کر دیں۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل سائیکولوجیکل میڈیسن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کسی کتاب کا مطالعہ کرنے سے دماغ اور شخصیت پر نمایاں مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

حالیہ برسوں میں جوان افراد میں اس جان لیوا مرض کا پھیلاؤ بڑھ گیا ہے۔

درحقیقت کم عمری سے ہی مطالعے سے شخصیت اور دماغ پر اثرات مرتب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

امریکا میں 10 ہزار بچوں پر ہونے والی ایک تحقیق میں دریافت ہوا کہ جو بچے بچپن میں تفریح کے لیے کتابوں کا مطالعہ کرنا شروع کرتے ہیں، وہ بعد کی زندگی میں زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے افراد میں دماغی صحت کے مسائل کی علامات گھٹ جاتی ہیں جبکہ دماغی افعال زیادہ بہتر ہو جاتے ہیں۔

اسی طرح وہ زیادہ وقت تک سوتے ہیں اور تعلیمی اداروں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

گھٹنوں کی تکلیف میں چہل قدمی بلکہ سیدھا کھڑا ہونا بھی تکلیف دہ ہوتا ہے۔

مگر صرف بچوں کو نہیں بلکہ بالغ افراد کو بھی مطالعے سے فائدہ ہوتا ہے۔

اس نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ مطالعے کے شوقین افراد میں تنہائی کا احساس گھٹ جاتا ہے جبکہ وہ دیگر افراد کے نکتہ نظر کو بھی زیادہ اچھی طرح سمجھ پاتے ہیں۔

اسی طرح تناؤ کی سطح میں کمی آتی ہے اور توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملتی ہے۔

روزانہ 30 منٹ کی ایروبک ورزش سے بلڈ گلوکوز کی سطح میں نمایاں کمی آتی ہے جبکہ انسولین کی حساسیت بہتر ہوتی ہے۔

محققین نے بتایا کہ جو افراد ہفتے میں ایک بار مطالعہ کرتے ہیں، ان میں اگلے 14 برس کے دوران دماغی تنزلی کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ آپ بہت زیادہ تعلیم یافتہ یا امیر ہوں، مطالعہ کرنے سے دماغ اور شخصیت دونوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت

وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددگار بہترین اور آسان طریقہ

جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں

امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

تازہ ترین

• 11 منٹ پہلے غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

• 12 منٹ پہلے دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

• 31 منٹ پہلے وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

• 1 گھنٹے پہلے کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

• 1 گھنٹے پہلے امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا

ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا

• 2 گھنٹے پہلے واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے