• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 7:18 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے تحت اجلاس میں پی ٹی اے، این سی سی آئی اے، وفاقی اور صوبائی پولیس حکام سے مشاورت کی جائےگی۔ اجلاس میں بچوں کے استحصال اور فحاشی کے کیسزکا جائزہ پیش کیا جائےگا۔ اجلاس کےدوران مشاورت سےحتمی فیصلے ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق بچوں کے استحصال اور فحاشی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے عمرکی حد مقررکرنےکی تجویز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحاشی کنٹرول کرنےکی تجاویز بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا کےاستعمال کے لیے عمرکی حد مقررکرنےکی تجویز ہے۔کئی ممالک کی طرح کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرپابندی لگانے پرغورکیا جائےگا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک کی سوشل میڈیا پالیسیوں کا بھی جائزہ لیا جائےگا۔

یورپی یونین کی 13سال سےکم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز

دوسری جانب یورپی یونین نے 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز دے دی ہے۔

یورپی کمیشن کی صدر نے یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ خطاب کے دوران EU Kids Act نامی ڈیجیٹل ہیلتھ ایکٹ کا اعلان کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں بچوں کو ان کے بچپن سے محروم کر رہی ہیں، جسے مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ مجوزہ قانون کے تحت 13 سے 15 سال تک کے بچے آزادانہ پرسنل اکاؤنٹ نہیں بناسکیں گے۔

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے: عظمیٰ بخاری

سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

پاکستان مکہ معاہدے کا پابند اور سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

کے پی: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر تحفظات

پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

پنجاب: امتحان میں خراب نتائج پر ٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

• 39 منٹ پہلے کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

• 53 منٹ پہلے امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا

ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا

• 1 گھنٹے پہلے واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

• 2 گھنٹے پہلے سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

• 3 گھنٹے پہلے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے