• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 7:18 شام
  • پاکستان

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کی آبادی کو بے دخل کرنے کے منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل غزہ کے 70 فیصد علاقے کو کالی کرواچکا ہے اور اسرائیلی فوج ’کام مکمل کرنے‘ کے لیے تیار ہے۔

اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل زمینی راستے اور سمندر کے راستے فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کے لیے تیار ہے تاہم اسے اس حوالے سے امریکا کے فیصلے کا انتظار ہے۔

اسرائیل کاٹز نے کہا تھا کہ امریکا اس بات پر غور کر رہا ہے کہ ان 20 لاکھ افراد کو کہاں بھیجا جائے، کاٹز نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ کی آبادی کے انخلا کا یہ منصوبہ رضاکارانہ ہوگا۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ایک اور بیان میں ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ وہ حماس ارکان کو ترکیے منتقل کردیں۔

اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اسرائیل اپنے سکیورٹی مقاصد کی تکمیل اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کارروائی جاری رکھے گا کہ 7 اکتوبر کا خطرہ دوبارہ سر نہ اٹھا سکے۔ اگر اردوان غزہ میں اپنے بھائیوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو انہیں انطالیہ منتقل ہونے کی دعوت دیں کیونکہ اسرائیلی سیاحوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے وہاں اب کافی جگہ بن گئی ہے۔

امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

بھارت: ریاست آسام میں ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی، ٹرین سروس معطل

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی

امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا

اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس

امریکا، اسرائیل اور عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا میں بس حادثےکی لائیوکوریج کرنیوالا نیوز ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، پائلٹ اور خاتون رپورٹر سمیت 3 افراد ہلاک

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

• 22 منٹ پہلے وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

• 60 منٹ پہلے کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

• 1 گھنٹے پہلے امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا

ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا

• 2 گھنٹے پہلے واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

• 2 گھنٹے پہلے سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے