• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 11:37 صبح
  • پاکستان

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا سے تعلق رکھنے والے خلا باز انیل مینن نے خلائی اسٹیشن سے الٹراساؤنڈ کرنے کا تجربہ شیئر کردیا۔

خلا باز اکثر خلائی اسٹیشن میں تحقیق کیلئے مختلف تجربات کرتے رہتے ہیں جسے وہ اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہیں۔

اسی طرح خلا باز انیل مینن نے حال ہی میں الٹرا ساؤنڈ کرنے کے طریقے کے حوالے سے بتایا ہے۔

انیل مینن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ الٹرا ساؤنڈ کیلئے ایک شخص مشین چلاتا ہے جب کہ دوسرا شخص کنٹرولز کو سنبھالتا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ایک 'ریموٹ گائیڈر' اور ڈاکٹروں کی ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہمیں درست تصاویر حاصل ہوں اور ساتھ ہی وہ ان تصاویر کا فوری تجزیہ بھی کرتے ہیں تاکہ اگر مزید جانچ کی ضرورت ہو تو اس پر عمل کیا جا سکے۔'

خلا باز انیل مینن نے اس منظر کو خلائی اسٹیشن سے 'ہیپی اسٹار ٹریلز' کا لمحہ قرار دیا

انہوں نے مزید کہا کہ 'سائنسدانوں اور معالجین کو تشویش ہے کہ مائیکروگریوٹی خون کے معمول کے بہاؤ کو تبدیل کر دیتی ہے اور خلابازوں کو خون کے جمنے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔'

میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل مینن کی پوسٹ اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ کس طرح خلاباز خلا میں اپنی صحت کی نگرانی کے لیے ٹیم ورک، جدید ٹیکنالوجی اور ڈاکٹروں کی مدد پر انحصار کرتے ہیں۔

یہ مظاہرہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر طبی تحقیق کی اہمیت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل

• 29 منٹ پہلے امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار

امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار

• 37 منٹ پہلے ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: محسن رضائی

ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: محسن رضائی

• 43 منٹ پہلے ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت

ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت

• 53 منٹ پہلے میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

• 1 گھنٹے پہلے اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے