• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 12:34 شام
  • پاکستان

ٹرمپ نے روسی ریفائنریوں پر یوکرین کے حملوں کی مذمت کی تھی

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین روس کے ساتھ تنازع کو ​​کم کرنے کے لیے تیار ہے اگر روس تنصیبات کے نشانہ بنانا بند کردے.

میڈیا رپورٹس کی مطابق تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کے ساتھ، ٹرمپ نے روسی ریفائنریوں پر یوکرین کے حملوں کی مذمت کی تھی، اور انہیں ڈیزل ایندھن کی قلت کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

ٹرمپ نے کہا تھا کہ یوکرین نے روسی توانائی کے اہداف کو نشانہ نہ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ روس نے بھی ایسا ہی کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے.

تاہم روس نے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ لیکن اپنے یومیہ خطاب میں، زیلنسکی نے "اہم انفراسٹرکچر پر حملوں کو باہمی طور پر روکنے کے بارے میں امریکہ کی اس تجویز پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یوکرین روس کے ساتھ تنازع کو ​​کم کرنے کے لیے تیار ہے اگر روس تنصیبات کے نشانہ بنانا بند کردے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے