پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
ہانیہ عامر نے اپنا پنجابی ہپ ہاپ گانا 'PABLO' ریلیز کردیا ہے جو ریلیز ہوتے ہی ٹرینڈنگ میں آگیا ہے۔ 2 روز کے دوران صرف یوٹیوب پر 13 لاکھ سے زائد لوگ ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔ یہ گانا خود ہانیہ عامر نے لکھا اورکمپوز کیا ہے۔
گانے میں ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو واضح پیغام دیاہے۔
گانےکے آخر میں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بھی انٹری دی ہے تاہم اس میں صرف ان کی آواز شامل ہے۔
راکھی ساونت ہانیہ عامر کو کہتی ہیں کہ ہانیہ میری جان ٹینشن مت لو، سمجھیں! کسی بات کی ٹینشن مت لو، تم حور ہو، تمہارے چہرے پر نور ہے، لوگ تمہاری خوبصورتی سے جلتے ہیں۔
راکھی ساونت ہانیہ عامر کو شیرنی قرار دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ وہ اپنے دشمنوں کا بہادری سے سامنا کریں اور سمجھاتی ہیں کہ جو ڈرگیا، سمجھو مرگیا۔
اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف
سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟
شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا
غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا
امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا
اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر
اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟
شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل
شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان
'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف
میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری
دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا
• 47 منٹ پہلے یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی
یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی
• 1 گھنٹے پہلے مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت
• 5 گھنٹے پہلے ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول
ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول
• 5 گھنٹے پہلے ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
• 5 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی
• 5 گھنٹے پہلے جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا
جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا
• 6 گھنٹے پہلے سندھ اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی
