• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 12:24 صبح
  • پاکستان

اے آئی کمپنی اینتھروپک کے سی ای او داریو اموڈے نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنے کی اپیل کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو صرف 6 مہینوں میں باغی اے آئی ایجنٹس کے جھنڈ انٹرنیٹ پر قبضہ کرسکتے ہیں۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق معروف اے آئی چیٹ بوٹ کلاڈ بنانے والی کمپنی اینتھروپک کے سی ای او کا کہنا ہےکہ اگر اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست نہ کی گئی تو 6 سے 12 مہینوں میں باغی اے آئی ایجنٹس انٹرنیٹ کو ہائی جیک کرسکتے ہیں، جس سے کھربوں ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے۔

انتھروپک کے مطابق یمنی سیل نے ملٹی اسٹیج بیلسٹک میزائل، ملٹی ویرینٹ میزائل اور گائیڈڈ راکٹ سمیت جدید ہتھیار تیار کرنے کی کوشش کی

داریو اموڈے کا کہنا تھا کہ ہمیں اے آئی ماڈلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانےکی رفتار کم کرنی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ترقی پھر بھی تیز نظر آئے گی اور ہمیں حاصل ہونے والے وقت کا دانشمندی سے استعمال کرنا چاہیے۔

سی ای و اینتھروپک کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی یک طرفہ طور پر بیرونی جانچ کرنے والوں کو ملازمین جیسی رسائی دےگی تاکہ حفاظتی طریقہ کارچیک کیا جاسکے اور واقعات کی رپورٹ کی جاسکے، انہوں نے پوری انڈسٹری سے بھی یہی کرنےکی اپیل کی ہے۔

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق

ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک

تازہ ترین

• 23 منٹ پہلے اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

• 26 منٹ پہلے ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا

ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا

• 1 گھنٹے پہلے یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی

یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی

• 2 گھنٹے پہلے مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت

• 5 گھنٹے پہلے ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول

ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول

• 5 گھنٹے پہلے ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی

ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی

• 6 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

• 6 گھنٹے پہلے جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے