• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 1:15 شام
  • پاکستان

بھارتی کوریوگرافربوسکو نے انکشاف کیا کہ کترینہ کیف کو کیرئیر کے ابتدا میں ڈانس کرنے میں دشواری کا سامنا رہا جس پر ایک کوریوگرافر نے اداکارہ کو ڈانس میں صفر بھی کہا۔

کوریوگرافربوسکو اور سیزر نے حال ہی میں ہدایت کار اورکوریوگرافر فرح خان کے ساتھ انٹرویو کیا جس میں انہوں نے کوریوگرافی کے اپنے سفر اور فرح خان کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بات چیت کی۔

گفتگو کے دوران فرح خان نے بتایا کہ ’شیلا کی جوانی‘ ان کی کوریوگراف کردہ اب تک کی سب سے سستی ترین گانے والی پرفارمنس تھی اور یہ گانا صرف 10 لڑکوں اور اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ شوٹ کیا گیا تھا۔

• شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

• کترینہ کیف کے ساتھ موازنے پر انڈسٹری میں کڑی تنقید کا سامنا رہا: زرین خان

• کترینہ کیف کی نیوٹریشنسٹ نے اداکارہ کی فٹنس کا راز بتادیا

اس موقع پر بوسکو نے کہا کہ آئٹم سانگ شیلا کی جوانی کترینہ کیف کے کیرئیر کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوا، اس پر فرح نے جواب دیا کہ بالکل ایسا ہی تھا لیکن اس وقت ہمیں معلوم نہیں تھا کہ کترینہ ڈانس کرسکتی ہیں۔

بوسکو نے ماضی کا قصہ یاد کرتے ہوئے مزید کہاکہ کترینہ کو اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ایک کوریوگرافر کی جانب سے تذلیل کا سامنا کرنا پڑا تھا اور کترینہ سے کہہ دیا تھا کہ ’وہ ڈانس کے معاملے میں صفر ہیں، اس لیے انہیں ڈانس چھوڑ دینا چاہیے‘۔

سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

'جعلی ثبوت دکھائے اور دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

• 21 منٹ پہلے 27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

• 28 منٹ پہلے قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

• 1 گھنٹے پہلے سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

• 1 گھنٹے پہلے پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

• 1 گھنٹے پہلے سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

• 2 گھنٹے پہلے خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

• 2 گھنٹے پہلے نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے