• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 2:18 شام
  • پاکستان

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس یحیٰی آفریدی کا کہنا ہے عوام کے اعتماد کے لیے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا عدلیہ کا مقصد ہے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا انصاف کی بروقت فراہمی ضروری ہے اور ضلعی عدالتیں نظام انصاف میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کریں، نوجوان ججز بہترین انداز میں انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں، ضلعی عدالتوں اور ہائیکورٹ کے درمیان رابطہ کاری کو مزید مضبوط کرنا ہوگا، ہم نے عدالتی کوڈ آف کنڈکٹ میں اصلاحات متعارف کرائی ہیں، ججز ایماندارانہ انداز میں اپنے فرائض انجام دیں۔

انہوں نے کہا کہ عدالتوں کو سولر نظام پر منتقل کیا جا رہا ہے، عدلیہ کو انٹرنیٹ کی بہترین سہولت اور ای لائبریریز کی سہولت فراہم کی جائےگی، بلوچستان کی تمام تحصیلوں اور اضلاع میں سولر سمیت بنیادی ضروریات پر کام جاری ہے، بلوچستان کے 18 اضلاع میں بھی سولر، پانی اور انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں، جو اضلاع رہ گئے ہیں، وہاں ایک ماہ میں سہولیات فراہم کر دی جائیں گی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ماتحت عدلیہ پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل افسران کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے، ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کے لیےکوڈ آف کنڈکٹ میں تبدیلی کی گئی، جج کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کے لیے پوری عدلیہ ساتھ ہے۔

ان کا کہنا ہے عوام کے اعتماد کے لیے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا عدلیہ کا مقصد ہے، ماتحت عدلیہ کے ججز مشکلات کے باوجود اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں، ماتحت عدلیہ میں سولر، انٹرنیٹ اور صاف پانی کی سہولیات کی فراہمی میں صوبائی حکومت کے تعاون پر مشکور ہیں۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوران خطاب شرکا۴ کو تالیاں بجانے سے روک دیا اور کہا کہ اس چھت کے نیچے ہم سب یہاں ججز ہیں، ہمیں ججز کی طرح پیش آنا چاہیے۔

کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

• 5 منٹ پہلے عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی

• 37 منٹ پہلے کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

• 54 منٹ پہلے اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

• 1 گھنٹے پہلے قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

• 2 گھنٹے پہلے سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

• 2 گھنٹے پہلے پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے