• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 12:18 شام
  • پاکستان

دوحہ: قطر نے سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ تیل پائپ لائن پرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت اقدام ہے، حملے بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے۔

قطر کا کہنا ہےکہ شہری اور اقتصادی تنصیبات پر حملے علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے نقصان دہ ہیں، برادر ملک سعودی عرب کے ذمہ دارانہ مؤقف کو سراہتے ہیں۔

دوسری جانب سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیے اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی صورتحال اور سعودی عرب پرحالیہ حملوں پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

جمعرات کی صبح مشرقی مغربی پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے: سعودی وزارتِ توانائی

پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ عراقی وزیراعظم کی درخواست پرفی الحال جوابی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟

نائن الیون کے 25 سال: حملوں کی ذمہ دار القاعدہ کا کیا بنا؟

امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

منگولیا کے صدر نے 100کلوگرام وزن 20 مرتبہ اٹھا کر سب کو حیران کردیا

اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

• 11 منٹ پہلے سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

• 27 منٹ پہلے خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

• 57 منٹ پہلے نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

• 58 منٹ پہلے یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

• 2 گھنٹے پہلے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے