• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 11:45 صبح
  • پاکستان

لاہور: مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع ہوسکتا ہے جس کے تحت 12 سے 17 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کاامکان ہے۔

ترجمان نے بتایاکہ راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک میں بارش کی پیشگوئی ہے جب کہ لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، نارووال، منڈی بہاوالدین، گوجرانوالہ، گجرات، وزیرآباد، حافظ آباد، قصور، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب ،سرگودھا،خوشاب اور نور پور تھل میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔

• پنجاب بارشیں: مون سون کا چھٹا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟

• لاہور، پنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

اس کے علاوہ میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ، بھکر، ساہیوال، ڈی جی خان اور ملتان میں بارش متوقع ہے جب کہ مری، گلیات اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی ، لاہور ، گوجرانوالا اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان

علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی

کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

• 11 منٹ پہلے سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

• 27 منٹ پہلے خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

• 57 منٹ پہلے نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

• 58 منٹ پہلے یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

• 2 گھنٹے پہلے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے