• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 3:06 شام
  • پاکستان

برطانیہ کی آنہجانی شہزادی لیڈی ڈیانا کا مشہور زمانہ 'ریوینج ڈریس' دوبارہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیانا کا کالے رنگ کا مشہور ترین لباس اس سال کے آخر یعنی دسمبر میں دوبارہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ڈیزائنر کرسٹینا سٹیمبولین کا تیار کردہ مشہور سیاہ ریشمی لباس 9 دسمبر کو نیویارک میں سوتھبیز (Sotheby's) کی جانب سے فیشن کے لیے منعقدہ خصوصی نیلامی کا مرکز ہوگا۔

• پیرس: ڈیانا کا مومی مجسمہ ’ریوینج ڈریس‘ میں نمائش کیلئے پیش

• لیڈی ڈیانا کا پسندیدہ جوڑا نیلامی کیلئے پیش، ایک لاکھ ڈالرز سے زائد میں فروخت کا امکان

امید کی جارہی ہے کہ اس لباس کی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار ڈالر سے 3 لاکھ ڈالر کے درمیان لگے گی جب کہ فروخت سے قبل اسے لندن، ہانگ کانگ اور جنیوا میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیانا نے اس ڈریس کو اپنی زندگی میں 78 دیگر ملبوسات کے ساتھ نیلامی کے لیے پیش کیا تھا جس سے کینسر اور ایڈز کے خیراتی اداروں کے لیے رقم اکٹھی کی گئی تھی۔

غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

'جعلی ثبوت دکھائے اور دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی

'میں انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لے کر گیا'، ثاقب چدھڑ کے مومنہ اور انکی بہن پر سنگین الزامات

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

• 8 منٹ پہلے ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کے درمیان رابطہ، خطے میں بڑھتی کشیدگی اورعلاقائی سلامتی کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کے درمیان رابطہ، خطے میں بڑھتی کشیدگی اورعلاقائی سلامتی کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال

• 15 منٹ پہلے حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

• 21 منٹ پہلے ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

• 43 منٹ پہلے پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

• 2 گھنٹے پہلے ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

• 2 گھنٹے پہلے 7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان

7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے