• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 3:38 شام
  • پاکستان

ایبٹ آباد: پیراگلائیڈر اور معروف غوطہ خور آصف محمودچترال میں جاں بحق ہوگئے۔

اہلخانہ کی جانب سے آصف محمود کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔

اہلخانہ کے مطابق آصف محمود بونی میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ خراب موسم کے باعث حادثہ دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں پیش آیا تھا، آصف محمود کی لاش کی تلاش گزشتہ روز سے جاری تھی جو آج مل گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق آصف محمود کا تعلق خان پور کے علاقے سورج گلی سے تھا۔

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے

برمنگھم ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن کا آغاز، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 156 رنز

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

• 10 منٹ پہلے پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

• 27 منٹ پہلے ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

• 33 منٹ پہلے 'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

• 40 منٹ پہلے امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

• 1 گھنٹے پہلے اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

• 1 گھنٹے پہلے امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے