• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 3:19 شام
  • پاکستان

محکمہ موسمیات نے کہا کہ بارش مذکورہ دورانیے میں وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے

خلیج بنگال اور بھارت میں ہوا کا کم دباؤ، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق خلیج بنگال اوربھارتی علاقے اڑیسہ کے قریب ایک ہوا کا کم دباو موجود ہے، 13 ستمبر کو یہ سسٹم سندھ میں داخل ہوگا۔

کراچی میں 14 سے 16 ستمبر کے درمیان گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہا کہ بارش مذکورہ دورانیے میں وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے