• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 9:10 شام
  • پاکستان

اسلام آباد میں محبت کی یادگار، صوبیہ محل کی دلچسپ داستان

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

برمنگھم: انگلش ٹیم پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 453 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے گرفت مضبوط کر لی، قومی ٹیم کے 133 رنز کے جواب میں انگلش ٹیم نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔

ہیری بروک75، جیمی اسمتھ 69 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ ڈین لارنس، ایمیلیو گے، اولی رابنسن نے بھی نصف سنچریاں اسکور کیں۔

ڈیبیو کرنے والے رضااللہ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے برتری ختم کرنا ہو گی، قومی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 133رنز پر ڈھیر ہوئی تھی جس میں پاکستان کے 8 بلےباز ڈبل فگر میں بھی داخل نہیں ہو سکے تھے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے