• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 6:19 صبح
  • پاکستان

اگر آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرتے ہیں تو یقیناً ایک بہت زیادہ وائرل ہونے والی ویڈیو ضرور دیکھی ہوگی۔

مارچ 2017 کی اس ویڈیو میں امریکا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ کیلی جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں اپنے گھر کے دفتر سے برطانوی نشریاتی ادارے سے مقامی سیاست اور صدر کی برطرفی پر براہ راست گفتگو کر رہے تھے۔

اس انٹرویو کے دوران پہلے ان کی 4 سالہ بیٹی میرئین اچھلتی کودتی کمرے میں داخل ہوئی اور بعد ازاں ان کا 9 ماہ کا بیٹا جیمز بے بی واکر گاڑی کو چلاتا ہوا اندا آگیا۔

مگر ویڈیو کو وائرل کرنے کی وجہ رابرٹ کیلی کی کورین نژاد اہلیہ کم جنگ آ کمرے میں بھاگتی ہوئی داخل ہوئیں اور گھنٹوں کے بل کمرے میں چلتے ہوئے دونوں بچوں کو باہر لے گئیں۔

اس پورے سین کے دوران رابرٹ کیلی کیمرے کے سامنے مسکراہٹ دبا کر بیٹھے رہے اور انٹرویو جاری رکھا، جس کے بعد انہیں بی بی سی ڈیڈ کا نام دیا گیا۔

اس ویڈیو کو انٹرنیٹ کی دنیا کی چند مقبول ترین وائرل ویڈیوز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔

اب گزشتہ دنوں انہوں نے اس وائرل ویڈیو کے 9 سال سے زائد عرصے بعد اپنے خاندان کی نئی تصاویر ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کی ہیں۔

اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ ان کی ویڈیو کی اسٹار بیٹی میرئین اب 13 سال جبکہ بیٹا 10 سال کا ہوچکا ہے۔

تو اب آپ اس پوسٹ میں ان دونوں بچوں کو دیکھ سکتے ہیں جو کچھ سال پہلے پوری دنیا میں وائرل ہوئے تھے۔

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

78 سالہ خاتون نے 'فورٹ نائٹ' گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا

اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے 9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

• 7 منٹ پہلے لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

• 16 منٹ پہلے ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

• 20 منٹ پہلے مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

• 30 منٹ پہلے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 49 منٹ پہلے رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

• 1 گھنٹے پہلے پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے