اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی 78 سالہ خاتون نے 'فورٹ نائٹ' گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ خاتون کا نام کیتھ بووی ہے جو گزشتہ 9 سالوں سے گیمنگ پلیٹ فارم پر grumpygran48 کے نام سے لائیو اسٹریمنگ کررہی ہیں۔
خاتون نے بتایا کہ انہیں یہ شوق 2017 میں اپنے پوتے کو دیکھ کر ہوا، جو فورٹ نائٹ کھیلتا تھا جس کے بعد وہ خود بھی اس کی شوقین بن گئیں۔
خاتون نے کہا کہ 9 سال سے گیم کھیل رہی ہوں، میں نے کبھی خود کو اس کام سے نہیں روکا، البتہ دوسرے گیم بھی کھیلے لیکن فورٹ نائٹ کے علاوہ انہیں کسی اور گیم میں مزہ نہیں آیا۔
خاتون کے مطابق یہ ہی وجہ ہے کہ میں خود کو 'گیمر' کے بجائے 'فورٹ نائٹر' کہتی ہوں۔
مجموعی طور پر اس بچی نے ریوبک کیوب کو 5 بار حل کیا۔
نارتھ رونالڈسے نامی جزیرے میں 34 برسوں میں پہلی بار ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔
اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟
اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش
وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے
خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟
118 سال پرانی جیل جسے پرتعیش ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا
کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟
سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے
آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟
6 سالہ بچی نے ریوبک کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟
مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی
اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے 78 سالہ خاتون نے 'فورٹ نائٹ' گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا
• 11 منٹ پہلے ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری
ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری
• 1 گھنٹے پہلے سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف
سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف
• 2 گھنٹے پہلے کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک
کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک
• 2 گھنٹے پہلے امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق
امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق
• 2 گھنٹے پہلے جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے، وزیر دفاع نے بھارت کو ایک بار پھر خبردار کردیا
جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے، وزیر دفاع نے بھارت کو ایک بار پھر خبردار کردیا
• 2 گھنٹے پہلے اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس
اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس
• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثنااللہ
