• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 12:45 صبح
  • پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہےکہ وہ پچھلے 5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہے ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا ہم بنگلا دیش سے ہوم اینڈ آوے سیریز ہارے ہیں، خطرے کی گھنٹی پہلے سے تھی لیکن اس پر کام نہیں کیا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ وہ ہوں یا کوئی اور کوچ آجائے آپ کے پاس پلیئرز تو یہی ہیں، پی ایس ایل کو 10 سال ہو چکے ہیں ایک بیٹر بھی پی ایس ایل سے نہیں نکلا، بولرز ضرور آئے ہیں۔

انہوں نےکہا انگلینڈ میں شاہین آفریدی جیسے تجربہ کار بولر کی ضرورت تھی، آپ نے انگلینڈ میں ایک رفتار والے فاسٹ بولرز بھیج دیے۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا عاکف جاوید کو ٹور پر ہونا چاہیے تھا، پی سی بی نے ڈومیسٹک کا جو نظام بنایا ہے اس کو 3،4 سال چلنے دیں، صبر اور پلاننگ کے علاوہ کوئی پلان نہیں ہے۔

وسیم اکرم نے کلب کرکٹ کوبحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا کہ پی سی بی کراچی لاہور میں 10,10کروڑ لگائے، ٹیلنٹ کلب کرکٹ سے آنا ہے، ٹیم میں تسلسل ہونا چاہیے لیکن لڑکے وہی ہیں وہی آتےجاتے ہیں۔

وسیم اکرم بولے فرنٹ فٹ ان کا نکلتا نہیں، رابنسن جیسےبولرز کو کریز میں کھڑے ہو کرکھیل رہے، تگڑے ہو کر کھیلو لیکن اس کے لیے ٹیلنٹ ہونا ضروری ہے۔

وسیم اکرم کاکہنا تھا جیسے ہرپاکستانی پرفارمنس دیکھ کرافسردہ ہوتا ہے ایسے میں بھی ہوتا ہوں، وائٹ بال ٹیم ٹھیک ہے لیکن ریڈ بال نہیں، اس میں ہمیں مشکل ہوتی ہے۔

شان مسعود سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹرز میں اب 23 ویں نمبر پر آگئے ہیں

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو پہلے ہی 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے

رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

برمنگھم ٹیسٹ: تیسرے دن کا آغاز، پاکستان کو برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے 5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم

• 13 منٹ پہلے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

• 44 منٹ پہلے پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

• 46 منٹ پہلے شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے

• 47 منٹ پہلے ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان

ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان

• 2 گھنٹے پہلے سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

• 2 گھنٹے پہلے علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا

علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا

• 3 گھنٹے پہلے حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے