• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 7:08 شام
  • پاکستان

روسی حکام کے مطابق اتوار کے روز روس کے پارلیمانی انتخابات کے آخری دن ماسکو اور اس کے گردونواح پر سیکڑوں ڈرونز سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے اور ایک بڑی ریفائنری کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے بتایا کہ 1600 سے زائد ڈرونز کو فضا میں ہی روک کر تباہ کیا گیا جن میں سے 450 کا ہدف براہ راست ماسکو شہر تھا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کی جانب سے کیا اب تک کا سب سے بڑا حملہ نکام بنادیا گیا ہے۔

دوسری جانب، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ان حملوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’ہمارے طویل فاصلے تک مار کرنے والے حملوں نے گزشتہ رات ماسکو کے خطے میں بہت نمایاں اثرات مرتب کیے ہیں‘۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے مزید لکھا کہ روس کی تیل کی صنعت کی کلیدی تنصیبات اس کی لاجسٹکس سہولیات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ماسکو ریجن کے گورنر آندرے ووروبیوف نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ دو مختلف مقامات پر کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک 44 سالہ خاتون اور ایک بزرگ شہری شامل ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایک 21 منزلہ عمارت سے ڈرون ٹکرانے کے بعد لگنے والی آگ کے باعث 400 افراد کو بحفاظت نکالا گیا۔

حکام کے مطابق روس کے زیر قبضہ جنوبی علاقے کھیرسون میں بھی ایک یوکرینی ڈرون نے ایک بس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں الیکشن کمیشن کے ایک رکن سمیت مزید دو افراد ہلاک ہو گئے۔

شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی

'گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول ہوگا'، صدر ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کیساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا

ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ 13 ہزار جان نثار متحرک کر دیے

نیدرلینڈز کی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا، طیارے میں آگ لگ گئی

ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

• 13 منٹ پہلے ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

• 25 منٹ پہلے شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

• 33 منٹ پہلے اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

• 2 گھنٹے پہلے ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

• 3 گھنٹے پہلے چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

• 3 گھنٹے پہلے کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے