• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 12:49 شام
  • پاکستان

نوجوان کی لاش ایدھی بحری رضا کاروں نے نکال لی

ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگیا.

ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ھوئے 01 نوجوان ڈوب گیا۔

ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی لاش ایدھی بحری رضا کاروں نے نکال لی.

نوجوان متوفی کی لاش کو بعد ازاں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے