• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 1:20 شام
  • پاکستان

بھارت میں ایک بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مادہ بندر ایک شراب کی دکان میں داخل ہوئی اور دکان میں تھوڑی دیر گھومنے کے بعد اس نے شراب کی ایک سیل بوتل کو بہت مہارت سے کھولا اور شراب پی گئی۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں بندر کو دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر دکان میں رکھے ڈبوں پر مدہوش حالت میں موجود ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو اداروں کو جیسے ہی واقعے کا علم ہوا، تو انہوں نے فوری دکان میں پہنچ کر بندر کو تحویل میں لے کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

78 سالہ خاتون نے 'فورٹ نائٹ' گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا

اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

118 سال پرانی جیل جسے پرتعیش ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

6 سالہ بچی نے ریوبک کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

• 54 منٹ پہلے وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

• 57 منٹ پہلے جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

• 1 گھنٹے پہلے رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: ذرائع این سی سی آئی اے

رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: ذرائع این سی سی آئی اے

• 2 گھنٹے پہلے تحریک انصاف اور حکومت میں پس پردہ نصف درجن سے زائد ملاقاتیں بھی تعطل ختم کرنے میں ناکام

تحریک انصاف اور حکومت میں پس پردہ نصف درجن سے زائد ملاقاتیں بھی تعطل ختم کرنے میں ناکام

• 2 گھنٹے پہلے نیپرا کی بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کیلئے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

نیپرا کی بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کیلئے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

• 2 گھنٹے پہلے یو اے ای سے 7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟

یو اے ای سے 7 اکتوبر کے حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کے باوجود نیتن یاہو نے کارروائی کیوں نہ کی؟

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے