• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 3:53 شام
  • پاکستان

ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام، پارلیمنٹ نے استثنیٰ ختم کر دیا!

اہلیہ کے علاج کیلیے مسلسل جدوجہد، 81 سالہ شوہر کی ویڈیو نے سب کو رُلا دیا

پکوڑے کے اسٹال میں ’چٹنی‘ نہ ملنے پر لاتیں اور مُکے چل گئے، ویڈیو وائرل

جاپانی شخص کئی سالوں تک غیرآباد مکان کا کرایہ کیوں دیتا رہا؟؟

اسلام آباد (29 ستمبر 2026): خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا پی ٹی آئی حکومت کا تسلسل جاری رہے گا فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا سے متعلق صدر مملکت اور وفاقی حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور اب فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ صوبہ کے پی میں گورنر راج لگے گا یا پی ٹی آئی حکومت کا تسلسل جاری رہے گا۔ موجودہ صورتحال پر وفاقی حکومت نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں اپنی حکومت بچانے کے لیے پی ٹی آئی کے پاس لانگ مارچ کی تاریخ غیر مشروط طور پر واپس لینے کا آپشن موجود ہے۔ لانگ مارچ کی تاریخ واپس نہ لینے پر کے پی میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت صوبے میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا جا سکتا ہے۔

4 اکتوبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو کیا مشورہ دیا؟

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے