• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 7:19 صبح
  • پاکستان

جاں بحق خاتون کی شناخت 50 سالہ عالیہ کے نام سے ہوئی ہے

شہر قائد کے علاقے نیو کراچی سیکٹر اے ون فور میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

چھیپا حکام کے مطابق واقعہ عائشہ مسجد کے قریب پیش آیا جہاں کرنٹ لگنے سے خاتون کی حالت تشویشناک ہوگئی۔

جاں بحق خاتون کی شناخت 50 سالہ عالیہ کے نام سے ہوئی ہے جن کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے