• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 2:55 صبح
  • پاکستان

ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، گولیان، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد، پولیس

شہر قائد میں اقبال مارکیٹ پولیس نے اورنگی حوا گوٹھ میں مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کی شناخت زاہد جبکہ دیگر 2 ساتھیوں کو دانش اور ندیم کے نام سے شناخت کیا گیا۔

ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، گولیان، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے زخمی ڈاکو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا ، پولیس گرفتار ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کر رہی ہے ۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے